ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات

ویب ڈیسک: نگران وفاقی حکومت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے تحت دی۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی، اسٹیٹ کونسل کی ایک ہفتے کی استدعا منظور