سوات، بقایاجات کی واپسی کیلئے ڈبلیو ایس ایس سی کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے بقایاجات کی واپسی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
احتجاج میں سینکڑوں اہلکاروں کی جانب سے ڈیوٹی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈبلیو ایس ایس ای مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت جلد از جلد ہمارے بقایاجات ادا کرے اور قانون کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ کرے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر