پاکستانی طالبان اور اداروں کے مابین مستقل سیزفائر

پاکستانی طالبان او ریاستی اداروں کے مابین مستقل سیزفائر کیلۓ گرینڈ قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا

ویب ڈیسک:افغانستان میں پاکستانی طالبان اور پاکستانی ریاستی اداروں کے درمیان جاری مزاکرات میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ایک گرینڈ قبائلی جرگہ آج کابل جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور باجوڑ سے قبایلی رہنما شوکت اللہ خان کے مطابق جرگہ میں 50 سے زیادہ ممبران شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج:گوگل نے 28ملازمین کو نکال دیا

امکان ہے کہ جرگہ کے دورہ کابل کے دوران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان بھی ہوجائے۔ جرگہ میں ایک وفاقی وزیر اور خیبر پختونخوا حکومت کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ جاری مزاکرات میں اعتماد سازی کے لئے اقدامات پر بات ہوگی.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب