Untitled 1 286

کلاس روم نہیں اب سڑکوں پر ہو گی کلاس, طلباء کا انوکھا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):پاکستان جمعیت طلباء کا انوکھا احتجاج، پریس کلب کے باہر طلباء نے احتجاج کے طور پر کلاس لگالی.

احتجاج کے دوران طلباء کا کہنا تھا کہ حکومت تعلیم دشمن پالیسی اختیار کررہے ہیں، ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اگر اگر طلباء کلاسز لینے چاہتے ہے تو حکومت کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے.

مزید پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں بھی شکست

مظاہرین کا کہنا تھا کہ شادی ہالوں میں جب 300افراد کو آنے کی اجازت ہے تو تعلیمی ادادروں میں کیوں نہیں، اگر تعلیمی ادادروں پر پابندی نہیں ہٹائی گی تو احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، طلباء نے سڑکوں پر آن لائن کلاسز لینے شروع کردی.

مزید پڑھیں:  پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت