کوہاٹ 6سالہ بچہ ذیادتی

کوہاٹ ،6سالہ بچہ ذیادتی کے بعد قتل ، ملزم گرفتار

کوہاٹ: چھ سالہ بچے کو ذیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ،ڈی پی او کوہاٹکے مطابق 6 سالہ شہر یار کی تشدد زدہ نعش کل رات ایک خشک کنویں سے ملی تھی ملزم نے بچے کو زیادتی کے بعد تشدد کر کے قتل کیا تھا .
پولیس ذرائع کے مطابق سفاک ملزم کو تمام تر ثبوتوں و شواہد کیساتھ حراست میں لیا گیا ہے ، گرفتار ملزم نے محمد انور ولد میر اکبر سکنہ ماموزئی اورکزئی نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ 6 سالہ شہریار کو زیادتی کے بعد چھری کے وار کرکے اور گلہ گھونٹ کر موت کے اتارنے کے بعد اسکی نعش کنویں میں پھینک دی گئی تھی ۔

مزید پڑھیں:  کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس