300 million allocated for construction of road to Kailash

کیلاش تک سڑک کی تعمیر کے لئے 30کروڑ مختص

ویب ڈیسک(چترال) چترال کی وادی کیلاش تک سڑک کی تعمیر کے لئے 30 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے وزیراعلٰی کے معاون خصوصی وزیر زادہ نے ایگزیکٹیو انجنیئر سی این ڈبلیو چترال کو مراسلہ ارسال کردیاہے۔مراسلے کے مطابق حالیہ بجٹ میں چترال کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر کے لئے 30 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرک، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی ماسٹرز امتحانات کا شیڈول جاری