Untitled 1 200

گرفتار افراد کے رہائی تک دھرنا جاری رہے گا.ایمل ولی خان

ویب ڈیسک (جمرود): عوامی نیشنل پارٹی کے دو سو سے زائد افراد گرفتار، گرفتاری کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام جمرود تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری، احتجاجی دھرنا میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان بھی شریک، پاک افغان شاہراہ مکمل ٹریفک کے لیے بند.

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ایمل ولی خان نے مزید کہا کہ گرفتار افراد کے رہائی تک دھرنا جاری رہے گا، دو سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہیں، ایف آئی آر نہیں ہوئی ہے گرفتار بلاجواز ہے.

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ