pic 1545500475

ہاوسنگ سوسائیٹیزاورکاروباری کمپنیزکیخلاف نیب کی تحقیقات کا آغاز

ویب ڈیسک(پشاور)نیب خیبرپختونخوانے فراڈمیں ملوث 14ہاوسنگ سوسائیٹیزاور کاروباری کمپنیزکے خلاف تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

نیب کے مطابق کمپنیز اور کاروباری اداروں کا تعلق پشاور،کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ہیں،14ادارے عوام کے ساتھ دھوکہ دہی اور رقوم ہڑپ کرنے میں ملوث ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

نیب خیبرپختونخوانے متاثرین کو دستاویزات سمیت نیب پشاور کے دفتر سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔