n00745017 b

گورنر خیبر پختونخوا شاہ کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں طالبات کیساتھ ہراسمنٹ واقعات کا نوٹس

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبات کا ادارے میں ہراسمنٹ واقعات کے خلاف احتجاج کا نوٹس لیا، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ گورنر انسپکشن ٹیم کو شفاف انکوائری کی ہدایت کے مطابق 3 دن میں رپورٹ جمع کرائی جائے، تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا،ہراسانی میں ملواث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اسلامیہ کالج سمیت تمام اعلی تعلیمی جامعات میں طالبات کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، اپنی بچیوں کی عزت و وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری