BRT paksitani flag

یوم آزادی ، بی آر ٹی بسوں کو سبز ہلالی سے سجا دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور) جشن آزادی کی تیاریوں میں بی آر ٹی بس بھی شامل ۔بی آر ٹی بارہ میٹر بس پر پاکستانی پرچم لگا دیا گیا۔سبز ہلالی پرچم سے سجی اسٹیکر والی بس آج شام سے پشاور کی شاہراہوں پر ہوں گی ۔جشن آزادی کی خوشیوں میں بی آر ٹی بس فیڈرز روڈ پر چلے گی۔بس کے اندرونی حصوں کو بھی سبز پرچم سے سجایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات شروع، 3 ہزار سے زائد امتحانی ہال قائم